پنجاب میں بھی شادی کیلئے لڑکی کی عمر اٹھارہ سال مقرر کرنے کا فیصلہJuly 25, 2019دانش منیر0 شادی کے قانون میں اس تبدیلی کی منظوری کے لئے باقاعدہ سمری وزیراعلی کو ارسال کی جا چکی ہے۔