بی ایم ڈبلیو کی 25 لاکھ روپے مالیت کی نئی الیکٹرک اسکوٹر متعارفJuly 14, 2021ویب ڈیسک0 بی ایم ڈبلیو نے سی ای 04 نامی نئی الیکٹرک بائیک متعارف کروا دی۔ بائیک ایک سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جا سکتی ہے۔