پنجاب میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے کا خدشہAugust 15, 2020ویب ڈیسک0 ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث کورونا وبا کی دوسری لہر کا خطرہ ہے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر