بلوچستان : غیر حاضری کی بنیاد پر 2000سے زائد اساتذہ معطلMay 11, 2019ایوب ترین0 آج ڈیرہ بگٹی میں تعینات 81 غیر حاضر اساتذہ اورماتحت عملے کو معطل کیا گیا ہے۔غیرحاضر ملازمین کو تین ماہ کے لئے معطل کرکے پندرہ روز میں تحریری جواب بھی طلب کرلیاگیاہے ۔