پیپلز پارٹی کے رہنما منیر منگی بجلی چور نکلےOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 پی پی رہنما منیر منگی پر سات لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا جو انہوں نے موقع پر ہی ادا کر دیا ہے۔