سٹیزن پورٹل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 لاہور ہائی کورٹ نے پورٹل کی جانب سے شکایات پر بغیر تصدیق کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا