گھر سے باہر بچوں پرتشدد کو قابل سزاجرم قرار دینے کا بل بھی متفقہ طور پر منظورکر لیا گیا ہے۔
گھر سے باہر بچوں پرتشدد کو قابل سزاجرم قرار دینے کا بل بھی متفقہ طور پر منظورکر لیا گیا ہے۔
سیاست دانوں پر فلمیں و ڈرامے چلیں تو ہمیں اعتراض نہیں تو دیگر لوگوں کو کیوں اعتراض ہے؟ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
سیکریٹری صحت خیبر پختونخواہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بتایا کہ ملزم سہیل ایاز ورلڈ بینک کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتا رہا