سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کوئی ملک کیش دیگا تو وہ وزیراعظم ریلیف فنڈ یا آرمی فنڈ میں جائیگا، وزارت اقتصادی امورSeptember 16, 2022ویب ڈیسک0 اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار