سینیٹ: 52 اراکین گیارہ مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گےDecember 15, 2020ویب ڈیسک0 سینیٹ سے جو اراکین اپنی مدت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوں گے ان میں سب سے زیادہ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔