پاک بحریہ کے سربراہ کی روسی ہم منصب سے ملاقاتNovember 7, 2018ویب ڈیسک0 ماسکو:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔