نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سینٹرل پنجاب کے طلعت حسین نے ناقابل اننگز کھیلی۔
نیشنل ٹی 20 کپ میں نادرن نے سینٹرل پنجاب کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
گراونڈ میں موجود امپائرز اور ساتھی کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔
سینٹرل پنجاب کی کامیابی میں عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے نمایاں کردار ادا کیا۔