سندھ حکومت: افتخار شالوانی ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتSeptember 6, 2020ویب ڈیسک0 ضلع جنوبی، شرقی، غربی، وسطی، ملیر اور کورنگی میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ہی ایڈمنسٹریٹرز کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔