وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقاتAugust 2, 2019ریحان سید0 ۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے انکے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔