اجتماع میں شرکت کے لیے وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے بھی پہنچ کر مسلمانوں اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیا

27 سالہ سید اریب احمد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پرگزشتہ جمعہ کے دن ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے تھے۔