ملک عدنان کو وزیراعظم ہاؤس بلا لیا گیاDecember 6, 2021ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان سے ملک عدنان کی ملاقات کل ہو گی اور ان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔