سیالکوٹ میں بارشوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ضلع میں عام تعطیل کا اعلان

335 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ، نالہ ڈیک میں طغیانی سے متعدد دیہات زیر آب آگئے

سیالکوٹ سے 5 نشستیں نکالیں گے، خواجہ آصف کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کو مجھ سے زیادہ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا۔

شادی کی تقریب کے دوران دولہا انتقال کر گیا

اچانک طبیعت خراب ہونے پر دولہا بیٹھے بیٹھے گر پڑا

ظفروال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے کواڈ کوپٹر ڈرون کی دراندازی کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی۔

جڑانوالہ واقعہ، تحقیقات کا حکم، 100 سے زائد افراد گرفتار

کوئی بھی جماعت اقلیتی ملکیت کو نقصان پہنچانے کے حق میں نہیں ہے، پنجاب حکومت

مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکاندار گرفتار

دکانداروں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کا اچانک اضافہ کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف

منظم منصوبہ بندی کے تحت پیش آنے والے المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی، جنرل سید عاصم منیر

این اے 66 سیالکوٹ میں کس کا پلڑا بھاری، انتخابات سے قبل عوام نے فیصلہ سنا دیا

گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنما ارمغان سبحانی کامیاب ہوئے۔

سنسنی خیز عوامی رائے۔ کون بنے گا سیالکوٹ کا سکندر ؟

تہلکہ خیز سروے میں لوگوں کی اکثریت نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان بھی فیفا ورلڈ کپ کا حصہ

قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کے چرچے

فٹبال ورلڈ کپ 2022: سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا

سیالکوٹ کی معروف کمپنی فارورڈ اسپورٹس نے ایڈیڈاز کے لیے الریحلہ فٹ بال تیار کیا ہے، شیخ زوہیب رفیق سیٹھی

معاشی سلامتی کے بغیر دفاعی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے، وزیر دفاع

عمران خان نے نوجوان نسل کی جو تربیت کی اس پر افسوس ہے۔

عمران نیازی ریاست پاکستان کیلئےخطرہ بن چکا ہے، وزیر داخلہ

ان کے شر سے نہ کوئی ادارہ محفوظ ہے اور نہ کوئی مسجد اورنہ کوئی گرجا گھر۔

سیالکوٹ جاؤں گا، لوگ آج عشا کے بعد گھروں سے نکلیں، عمران خان

امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں کارکنوں کے خلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کی جگہ تبدیلی کر دی

عثمان ڈار اور عمر ڈار کو رہا کیا جائے، صدر پی ٹی آئی پنجاب

سیالکوٹ جلسہ، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما و کارکنان رہا

کرین کی مدد سے جلسہ گاہ سے سامان ہٹانا شروع کر دیا گیا

غلام، جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 14 مئی کو سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے پیغام

خواجہ آصف بغیر پروٹوکول سیالکوٹ کی گلیوں میں پھرتے رہے

ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

سری لنکن شہری قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے 14 مارچ کو پراسیکیوشن کے 14 گواہوں کو طلب کر لیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp