ترک صدر رجب طیب ایردوان کا دورۂ پاکستان منسوخOctober 16, 2019طارق ملک0 ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دورے کی منسوخی شام کی صورتحال کے باعث کی،دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔