سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں، شیخ رشیدAugust 12, 2022ویب ڈیسک0 حکمرانوں نے اخراجات کم کرنے کی بجائے 62 وزراء لگائے جن میں 17 بےمحکمہ ہیں، سابق وزیر داخلہ