مقبوضہ کشمیر: سیاحوں کی آمد میں 88فیصد کمیNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ سیاحت کی جانب سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق 2018کے مقابلے میں رواں برس سیاحوں کی آمد میں 88.41فیصد کمی نوٹ کی گئی ہے۔