ایکسپو سینٹر کراچی میں ایف بی آر کا سہولت بوتھ قائمSeptember 17, 2019جاوید سومرو0 سہولت بوتھ کے توسط سے کاروباری طبقوں ، نوجوانوں اور ٹیکس گزاروں کی قیمتی آراء بھی لی جائیں گی اور ارباب اختیار تک پہنچائی جائی گی ۔