سگی بیٹیوں نے اپنے ہی والد کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دے دیاOctober 30, 2019شہاب اعوان0 پولیس کی زیر حراست بہنوں نے تفتیش کے دوران پسند کے رشتے سے انکار کرنے پر باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ مزید تفتیش کے لئے ملزم بہنوں کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔