سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 75 افراد جاں بحق، 10 لاکھ مکان تباہ، ہزاروں کلومیٹر سڑکیں متاثرAugust 30, 2022ویب ڈیسک0 بلوچستان میں 244،سندھ 402،پنجاب 168 ،خیبر پختونخوا 258،آزاد کشمیر41 جبکہ گلگت بلتستان میں 22افراد جاں بحق ہوئے۔