حکومت کا نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہNovember 25, 2019فیضان خان0 حکومت کی نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دوسال کے لئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔