گوجرانوالہ: ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر چینی شہری کی مبینہ خود کشیApril 24, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق چینی شہری نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے۔ فیکٹری مالکان نے 19 اپریل کوچینی شہری کو پاکستان بلایا تھا۔