قربانی: لاہور کی مویشی منڈی میں ٹائیگر نامی بیل کی دھومAugust 4, 2019اجلال حیدر0 ٹائیگر نامی بیل کے مالک کا دعوی ہے کہ خاص نسل کا یہ جانور لاہور کے علاوہ صرف کراچی کی چند مویشی منڈیوں میں موجود ہے۔