پشاور:پولیس اہلکارکی وڈیوبنانے پر دو نوجوان گرفتارJuly 13, 2019شہاب اعوان0 پشاور ٹریفک پولیس کےاہلکار بخت بلند کی شکایت پرایف ائی اے سائبرکرائمز نے عدنان اور الیاس نامی نوجوانوں کو گرفتارکیا ہے۔