گلگت بلتستان حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانMarch 26, 2021ویب ڈیسک0 محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس اور پیجز کی خصوصی مانیٹرنگ کی جائے گی