پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال کیلئے اصول جاری کر دیے

حکومت یا عدالت کی توہین، غیر قانونی افعال یا فرقہ واریت پھیلانے والا مواد ناقابل برداشت ہے

نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

نیپال میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

بڑے بھائی سے جھگڑے پر والد نے بیٹے کو شاہراہ پر تنہا چھوڑ دیا

میں صرف 1.5 کلومیٹر آگے گیا تھا ، بیٹے کو سبق سکھانے کے لیے ایسا کیا، والد

نابالغ بچوں کو سوشل میڈیا اکائونٹ بنانے پر قید و جرمانے کی سزا ہو گی ، سینٹ میں بل پیش

پی ٹی اے کو قواعد و ضوابط بنانے اور نافذ کرنے کا اختیار حاصل ہو گا 

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون ، 18 گرفتار

24 گھنٹوں کے دوران قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے کے 25 واقعات رپورٹ ہوئے ، ترجمان پنجا پولیس

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کر سکیں گے ، بل منظور

خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک جرمانہ ہو سکے گا

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

مقدمے میں بلیک میلنگ، خوفزدہ کرنے اور بدنام کرنے کے الزامات عائد ہیں

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا کی کوئی بھی ایپلی کیشن استعمال نہیں کر سکے گا، آفس میمورنڈم

سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں، اسحاق ڈار

کرغزستان واقعہ پر وزیراعظم کئی روز تک سو نہیں سکے تھے، چشم دید گواہ ہوں، نائب وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز