سنیل گواسگر کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات،بابراعظم کو کیپ کا تحفہOctober 17, 2022ویب ڈیسک0 سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر اور قومی ٹیم کی ایک اعشائیے میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان ٹیم منجمنٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔