عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئےJuly 3, 2020ویب ڈیسک0 عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مارچ 2013 میں ارشد پپو کو قتل کرایا۔