سونے کی قیمتوں میں 800 روپے فی تولہ کمیDecember 22, 2018ویب ڈیسک0 ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی کےبعد 67 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686روپے کی کمی سے 57 ہزار 442 روپے پرپہنچ گئی ہے