سندھ بھر میں 9 اگست کو چھٹی کا اعلان
تین روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز 9 اگست سے ہوگا، جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
سندھ میں شاپنگ بیگز پر پابندی ، خلاف ورزی پر گرفتاریاں اور جرمانے ہوں گے
تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بند کریں ، سیکرٹری ماحولیات
مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری
مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔
سندھ میں 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع
حیدرآباد، نواب شاہ، میرپور خاص، سکھر اور لاڑکانہ کے علاوہ کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے جا رہے ہیں
سندھ حکومت کا 10 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی ٹریننگ دینے کا اعلان
پروگروام میں ملکی وغیرملکی نامورادارےحصہ لےرہےہیں،صوبائی وزیر ناصر شاہ
سندھ: دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ
10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلان
سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا،گورنر سندھ
پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کااعلان،دیگر تین صوبوں کے شہریوں کا شدیدردعمل
وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایئر ایمبولنس سروس کا آغاز
سندھ لوکل کونسلز ایسوسی ایشن اور نجی ایوی ایشن کمپنی اے ایس ایس ایل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا