پاکستان کے اوپننگ باؤلرز میرے لیے بڑا درد سر ہیں، بریڈ ہاگNovember 11, 2021ویب ڈیسک0 شاہین شاہ آفریدی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، عماد وسیم کے متعلق فکرمند ہونا چاہیے، آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر کی بات چیت