لاہور قلندرز کو بڑا دھچکہ، حارث رؤف انجری کے باعث اسکواڈ سے باہرFebruary 28, 2020نعمان مقصود0 حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔