نیوزی لینڈ: آٹومیٹک اورسیمی آٹو میٹک اسلحے پرپابندی کا اعلانMarch 21, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی میں استعمال ہونے والے ہرقسم کے اسلحے پرپابندی ہوگی۔