سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائمSeptember 7, 2021ویب ڈیسک0 قیمت کے لحاظ سے عالمی ریکارڈ بنانے والے سفید شاہین کی عمر ایک سال سے کم ہے جب کہ لمبائی 16.5 انچ اور وزن 34.5 اونس ہے۔