54 افراد سے تفتیش کی، پلوامہ حملہ کا الزام ثابت نہیں ہوا، دفتر خارجہMarch 28, 2019طارق ملک0 پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں پاکستان نے نہ صرف تکنیکی معاملات کو دیکھا بلکہ سوشل میڈیا پر معلومات کا بھی جائزہ لیا۔