سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے عالمی بینک کا قرض ادا کرنے کا اعلان
اقدام سے عالمی بینک کیلئے شام میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی
سعودی عرب ، عمرہ زائرین کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق
بس البدر سے مدینہ جا رہی تھی ، مرنے والوں کا تعلق بہاولنگر سے ہے
حج تیاریاں ، عمرے ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت
23 اپریل کے بعد مکہ جانے کیلئے پرمٹ لازمی ہو گا ، سعودی وزارت داخلہ
کوٹہ بڑھانے کی درخواست منظور ، 10 ہزار اضافی پاکستانی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے
اسحق ڈار کے رابطہ کرنے پر سعودی وزیر خارجہ نے کوٹہ میں توسیع کی منظوری دی
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
مذکورہ دریافتوں کے بعد عیفان آئل فیلڈ کے کنوئیں ’عیفان 2 ‘ سے یومیہ 2840 بیرل جبکہ وہاں سےیومیہ 0.44 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس حاصل کی جارہی ہے۔
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی
یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون پر غور ہو گا
سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے، قومی مرکز موسمیات
سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی
عید کی سرکاری چھٹی 30 مارچ بروز اتوار سے شروع ہو گی۔
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش، سردی میں اضافہ
منگل تک موسم غیر یقینی رہے گا اور مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے