جمال خاشقجی قتل کیس: پانچ افراد کو سزائے موتDecember 23, 2019ویب ڈیسک0 خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی صحافی کے قتل میں عدالت نے 11 ملزمان کو ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔