پاکستان ایران نے مشترکہ ریپڈ ری ایکشن فورس بنانے کا اعلان کر دیاApril 22, 2019ویب ڈیسک0 ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران 10 گنا زیادہ بجلی کے علاوہ آئل اور گیس سے متعلق بھی پاکستان کی ضروریات پوری کرنے کو تیار ہے۔