“دشمن ملک” کی فلمیں دیکھنے پر 12 سال قید کی سزا
سزا سنائے جانے کے موقع پر تقریباً ایک ہزار کے قریب طلبا موجود تھے۔
قطر: سابق وزیر خزانہ کو منی لانڈرنگ میں سزا
شیخ جاسم بن جابر الثانی کو ساڑھے 5 ارب ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
سزا سنانے پر ملزم کا عدالت میں جج پر حملہ، ویڈیو وائرل
خاتون جج نے بھاگنے کی کوشش کی تاہم مجرم کے فوری حملے سے نہ بچ سکیں۔
ڈھاکہ: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو 6 ماہ قید کی سزا
شیخ حسینہ واجد کی حکومت پر نشانہ بنانے کا الزام عائد کر دیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کو ہرجانے کی سزا
روڈی جولیانی کو واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے سزا سنائی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی بغیر قصور کے سزا ملتی ہے تو قابل مذمت ہے، طارق فضل چودھری
چیئرمین پی ٹی آئی نے شعور سے زیادہ بدتمیزی سکھائی۔
سعودی عرب: مالی فراڈ کا الزام، 11پاکستانیوں کو سزا
پاکستانی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں۔
سابق صدر ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجنے والی ملزمہ کو 22 سال قید کی سزا
55 سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے رواں سال کے شروع میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔
یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی۔
امریکہ، بھارتی نژاد شہری کو 800 افراد کی انسانی اسمگلنگ پر سزا
کیلی فورنیا میں مقیم 49 سالہ بھارتی نژاد شہری راجندر پال سنگھ نے آن لائن ٹیکسی کے ذریعے بھارتیوں کی اسمگلنگ کی تھی۔
پھانسی کی سزا کے 400 سال بعد 12 افراد بری، عدالتی غلطی کا اعتراف
امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 400 سال قبل نوآبادیاتی دور میں جادو ٹونے کے جرم میں 12 افراد کو سزا دی گئی تھی۔
مقدمے کا فیصلہ، ٹرمپ قصوروار قرار، 50 لاکھ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنیکا حکم
یہ ایک سیاسی سازش ہے۔، ڈونلڈ ٹرمپ کا عدالتی فیصلے پر ردعمل
وطن سے غداری پر عمر قید کی سزا نافذ
استغاثہ دہشتگردی کے مقدمات کے وقت 20 سال تک کی سزا کی درخواست بھی کر سکتی ہے۔
مراکش، غیر ملکی شہریت کی حامل امیر بھکارن کو قید کی سزا
جس بھکارن کو قید کی سزا سنائی ہے وہ نہ صرف قیمتی جائیدادوں کی مالک ہے بلکہ مراکش کے علاوہ سوئزر لینڈ کی شہریت بھی رکھتی ہے۔
قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔
سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات لگائے گئے
پی ایم سی، ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل، 52 کو سزا
کسی بھی ڈاکٹر کی غفلت یا بدتمیزی کو برداشت نہیں کرے گی، ترجمان پی ایم سی
صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
صدر مملکت عارف علوی نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔
مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیل، نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت
کسی ماہر کی رائے کبھی بھی بنیادی شہادت نہیں ہوتی، وکیل مریم نواز
صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی۔

