تمام سرکاری و نجی ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرارJune 9, 2021جاوید سومرو0 ویکسی نیشن سینٹرز گیارہ جون سے صبح آٹھ سے رات دس بجے تک کھلیں گے اور اتوار کو بند رہیں گے۔