بھارت: بی جے پی نے ملعونہ سنیتا سنگھ کو سزا سنا دی؟July 1, 2019ویب ڈیسک0 سنیتا سنگھ نے انتہا پسند ہندوؤں کو ترغیب دی تھی کہ وہ 10 افراد پر مشتمل گروہ بنا کر سرعام مسلمان خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائیں۔