الیکشن 2018: ’باپ‘ کے دو ارکان اسمبلی کی کامیابی کالعدم قرارDecember 31, 2019ایوب ترین0 الیکشن ٹریبونل نے پی بی 8 بارکھان اور پی بی 48 کیچ فور میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔