عوام ملک کو چلانے والوں سے مایوس ہیں، مصطفیٰ کمالNovember 8, 2020ویب ڈیسک0 ڈھائی سال پہلے تبدیلی کے نام پر حکومت آئی، ڈھائی سال بعد بھی انہیں یقین نہیں کہ وہ حکمران بن گئے ہیں، سربراہ پی ایس پی