عراقی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو قربانیاں دی ہیں پاکستان اس کا اعتراف کرتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
ودیم بکاٹن کا کے جی بی کے سربراہ کی حیثیت سے تقرر سوویت یونین کے سربراہ میخائل گوربا چوف نے کیا تھا۔
ملا محمد حسن نے اگست 1999 میں بطور وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔
موساد کے نئے سربراہ ڈیوڈ برنیا یکم جون 2021 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
ظہیراحمد بابر کو تمغہ امتیاز، ستارہ امتیازاور ہلال امتیاز سے نوازا گیا
ماسک کا لازمی استعمال کریں اور سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں، فائزر کےچیف ایگزیکٹو البرٹ بورلا کی ہدایت
ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا
محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا
کیمبل ویٹرن افیئرز کینیڈا میں دو سال تک سینئر ایگزیکٹو کی حیثیت سے بھی کام کر چکی ہیں
چینی باشندے کے گمشدہ بٹوے میں دس لاکھ روپے کی کرنسی اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں۔
ہم نیوز میں سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ وہ جلد اپنا پرگروام کا آغاز بھی کریں گے۔











