بالی وڈ: آنجہانی اداکار سشانت سنگھ کا قریبی دوست گرفتارMay 28, 2021ویب ڈیسک0 بالی وڈ اداکار نے جس وقت گھر میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کی تھی تو اس وقت سدھارتھ پٹانی سمیت چار افراد موجود تھے۔