کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
بجلی چوری کی روک تھام سے 58 ارب روپے اضافی اکٹھے ہوئے جبکہ ملک کے 80 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی، عمران خان
اگر رمضان کے دوران خوارک صحت افزا رکھی جائے اور چند تجاویز پر عمل کیا جائے تو روزہ صحت کے لیے بھی بہت سود مند ثابت ہوتا ہے