پاکستان کورونا پر سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گاApril 22, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان کی تجویز پر 23 اپریل کو سارک ممبر ممالک کی ویڈیو کانفرنس منعقد کی جارہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ