اسلام آباد ہائیکورٹ، سابق چیرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمFebruary 1, 2019ویب ڈیسک0 ہائیکورٹ کی جانب سے سابق چیرمین نادرا طارق ملک کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دئے دیا گیا ہے۔